The Most Viewed Videos of all Time
Welcome
Login / Register

Delhi riots: The Sikh father and son who saved Muslims - BBCURDU

Thanks! Share it with your friends!

URL

You disliked this video. Thanks for the feedback!

Sorry, only registred users can create playlists.
URL


Added by Admin in Top 10
53 Views

Description

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران ایک سکھ باپ اور بیٹے نے کئی مسلمانوں کی جانیں بچائیں ہیں۔

مہندر سنگھ اور ان کے بیٹے اندرجیت سنگھ شمالی مشرقی دلی میں ہیرو بن چکے ہیں۔ مہندر سنگھ نے ان فسادات کے دوران کئی مسلمان خاندانوں کو اپنے گھر میں چھپا لیا تھا۔

اس بہادر باپ اور بیٹے کے بارے میں مزید جانیے ہمارے ساتھی اروند چھابڑا اور گلشن کمار کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Post your comment

Comments

Be the first to comment
RSS