Sairbeen 10 Feb 2019: Struggles of disabled persons in Pakistan
Description
پاکستان میں قوت گویائی سے محروم افراد بات چیت کے لیے سائن لینگویج یعنی اشاروں کی زبان استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان میں اصل نام کی بجائے کسی خاصیت، نمبر یا نشانی وغیرہ کو نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
یعنی اس زبان میں آپ کا نام 77 بھی ہو سکتا ہے۔ یہ زبان ہے کیا اور اس کے استعمال کرنے والوں کو کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دیکھیے سیربین میں۔
Comments