Ending period poverty and to improving menstrual hygiene - BBCURDU
Description
پاکستان میں خواتین کی بڑی تعداد ماہواری کے دوران صفائی اور صحت سے متعلق آگاہ نہیں ہیں۔ ثناء اور ان کی بہن خواتین میں اس کے متعلق شعور پیدا کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔ان کے کام سے متعلق مزید جاننے کے لیے دیکھیے شمائلہ جعفری اور فاخر منیر کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Comments